عامر خان کی تیز بارش میں بیٹے کے ساتھ فٹبال کھیلنے کی ویڈیو وائرل | اردو میڈیا

admin
admin 22 جون, 2022
Updated 2022/06/22 at 12:17 شام
289422 015548 updates
289422 015548 updates

انسٹاگرام پر عامر خان پراڈکشن کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے/ اسکرین گریببالی وڈ اسٹار عامر خان کی بیٹے کے ہمراہ بارش میں فٹبال کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔انسٹاگرام پر عامر خان پراڈکشن کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں بیٹے آزاد کے ہمراہ تیز بارش میں فٹبال کھیلتے دیکھاگیا۔ویڈیو میں یہ نہیں بتایا گیا کہ عامر  خان بیٹے کے ساتھ کہاں فٹبال کھیل رہے ہیں لیکن ویڈیو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہےکہ اداکار اپنی بلڈنگ کے کمپاؤنڈ میں ہی تیز بارش کے دوران فٹبال کھیل رہے ہیں۔ویڈیو کے کیپشن میں لکھاتھا کہ تیز بارش اور بہت زیادہ تفریح ، عامر خان اور آزاد بارش میں فٹبال سیشن انجوائے کرتے ہوئے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے