انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا، اب کتنا اضافہ ہوا؟ | اردو میڈیا

admin
admin 21 جون, 2022
Updated 2022/06/21 at 9:48 صبح
289299 115703 updates
289299 115703 updates

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے__فوٹو: فائلپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور روپے کی قدر میں مسلسل کمی آرہی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 2 روپے4 پیسے مزید مہنگا ہونےکے بعد اب 212 روپےکا ہوگیا ہے۔گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 1.21 روپے بڑھ کر 209.96 روپے ہوگیا تھا جب کہ  اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت ایک روپے 50 پیسے بڑھی تھی اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 213 روپے 50 پیسے کا ہوگیا تھا۔دوسری جانب آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی بھی اب تک معمہ بنی ہوئی ہے، ماہرین کا کہنا ہےکہ ایک دو دن میں معاملات طے نہ ہوئے تو صورتحال مزید خطرناک ہوسکتی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort