اداکارہ اریبہ حبیب نے قربانی کا جانور خرید لیا | اردو میڈیا

admin
admin 21 جون, 2022
Updated 2022/06/21 at 8:41 صبح
289291 102039 updates
289291 102039 updates

اداکار نے انسٹاگرام پر مداحوں کے لیے قربانی کے جانور کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی اور اللہ کا شکر بھی ادا کیا/ فوٹو انسٹاگرامپاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب نے قربانی کے لیے  بیل خرید لیا۔اداکار نے انسٹاگرام پر   مداحوں کے لیے قربانی کے جانور کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی اور اللہ کا شکر بھی ادا کیا۔تصویر اور ویڈیو  ایک کیٹل فارم کی ہے جس  میں اریبہ کو قربانی کے جانور کے ساتھ کھڑے ، پیار کرتے اور اسے گھماتے دیکھاجاسکتا ہے،  اداکارہ نے اپنے بیل کا نام شیر خان رکھا ہے۔اداکارہ کی پوسٹ پر دیگر شوبز شخصیات کی جانب سے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort