عمرہ ادائیگی کے لیے اجازت ناموں کی آخری تاریخ کا اعلان | اردو میڈیا

admin
admin 20 جون, 2022
Updated 2022/06/20 at 9:06 صبح
289146 101444 updates
289146 101444 updates

آخری تاریخ کے بعد عمرہ اجازت ناموں کے اجرا 19 جولائی سے دوبارہ بحال کیے جائیں گے/فوٹوفائلسعودی وزارت حج وعمرہ نے رواں برس عمرہ اجازت ناموں کے اجرا کی آخری تاریخ کا اعلان  کردیا۔سعودی وزارت کا کہنا ہے کہ ’توکلنا‘ اور ’اعتمرنا‘ ایپ پر عمرہ اجازت نامے 23 جون تک دستیاب ہیں  جس کے بعد  عازمین حج کی سہولت کے لیے عمرہ اجازت نامے روک دیے جائیں گے۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمرہ ادائیگی کے اجازت ناموں کے اجرا کی تاریخ میں 26 دن کی توسیع کی گئی ہے تاہم اب عمرہ اجازت ناموں کے اجرا  حج سیزن کے بعد 19 جولائی سے  دوبارہ بحال کیے جائیں گے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے