وزیراعظم نے انٹیلیجنس بیوروکو بھی سرکاری افسران کی اسکریننگ کیلئے مقرر کردیا | اردو میڈیا

admin
admin 18 جون, 2022
Updated 2022/06/18 at 12:16 شام
288961 040209 updates
288961 040209 updates

فوٹو: فائلوزیراعظم شہباز شریف نے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کو بھی خصوصی تصدیق کی ایجنسی مقرر کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعظم نے آئی بی کو  خصوصی تصدیق کی ایجنسی (ویٹنگ ایجنسی) مقرر کیا ہے، سرکاری افسران کی ابتدائی تقرری ،تبادلے اور ترقی کےلیےآئی بی جانچ کرےگی۔ خیال رہےکہ اس سے قبل  حکومت انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کو بھی پبلک آفس ہولڈرز کی اسکریننگ کا باضابطہ اختیار دے چکی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort