پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے، ذبیح اللہ مجاہد | اردو میڈیا

admin
admin 18 جون, 2022
Updated 2022/06/18 at 8:01 صبح
288945 112832 updates
288945 112832 updates

فوٹو: فائلافغان طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے پاکستان اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے درمیان کابل میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا تھا کہ پاکستان اور ٹی ٹی پی میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوئے ہیں، ہوسکتا ہےکہ اس بار مذاکرات کسی نتیجے  پر  پہنچ جائیں۔ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا  تھا کہ حکومت پاکستان اور  ٹی ٹی پی میں مذاکرات کےلیے ہمارا کردار  ثالث کا ہے، مذاکرات ناکام ہوئے تو کسی کو  افغان  سرزمین  پاکستان کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے۔ترجمان افغان طالبان کا مزیدکہنا تھا کہ پاکستانی طالبان غیرمعینہ مدت تک طویل جنگ بندی کا اعلان کرچکے ہیں، جنگ بندی سےحملوں کا سلسلہ رکا رہے۔

TAGGED: , ,
اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort