ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے | اردو میڈیا

admin
admin 16 جون, 2022
Updated 2022/06/17 at 8:51 صبح
288823 102934 updates
288823 102934 updates

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 10 جون تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14.94 ارب ڈالر رہے— فوٹو: فائلملک میں زر مبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 10 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 23.35 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 10 جون تک ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14.94 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 24 کروڑ ڈالر کم ہوکر 8.98 ارب ڈالر رہ گئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 74 لاکھ ڈالر اضافے سے 5.95 ارب ڈالر ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے