پیزا ڈیلیور کرنیوالی لڑکی پر لڑکیوں کے تشدد کی ویڈیو وائرل | اردو میڈیا

admin
admin 16 جون, 2022
Updated 2022/06/16 at 12:13 شام
288779 030553 updates
288779 030553 updates

بھارت میں کئی لڑکیوں نے مل کر پیزا ڈیلیور کرنے والی لڑکی کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پیزا ڈیلیور کرنے والی لڑکی پر تشدد کا واقعہ اندور شہر میں پیش آیا  جس کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا  ہےکہ چار لڑکیاں پیزا ڈیلیور کرنے والی لڑکی پر بری طرح تشدد کررہی ہیں۔لڑکیوں کے تشدد سے ڈیلیوری گرل زمین پر آگری جب کہ دیگر لڑکیاں اس تشدد کو دیکھتی رہیں اور  تشدد سے متاثرہ لڑکی نے رونا شروع  کردیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا  ہےکہ اسی دوران ایک لڑکی نے پیزا ڈیلیوری  گرل کو ڈنڈے سے پیٹنا شروع کردیا جس پر اس نے بھاگ کر قریبی گھر میں پناہ لی۔میڈیا رپورٹس کےمطابق فی الحال جھگڑے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے