انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کباب کھانے کے شوقین نکلے | اردو میڈیا

admin
admin 16 جون, 2022
Updated 2022/06/16 at 11:05 صبح
288754 113601 updates
288754 113601 updates

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کباب کھانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں تاریخی کامیابی کے بعد انگلش کرکٹرز کباب کھانے پہنچے۔اس سے قبل انگلینڈ کے کرکٹرز نے ڈریسنگ روم میں گھنٹوں فتح کا جشن اپنے روایتی انداز میں منایا، ڈریسنگ روم میں فتح کے جشن کے بعد کھلاڑی نیو ہیمپشائر کے علاقے نوٹنگھم کی معروف کباب شاپ پر پہنچ گئے جہاں بیٹر جوروٹ نے ساتھی کرکٹرز کے لیے کباب شاپ پر آرڈر کیا۔کرکٹرز کی کباب شاپ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے۔واضح رہے انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز 299 رنز کا ہدف حاصل کرکے تاریخی کامیابی سمیٹی تھی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے