پیغمبرِ اسلام کے بارے میں نازیبا بیانات، چین کا ردعمل بھی سامنے آگیا | اردو میڈیا

admin
admin 13 جون, 2022
Updated 2022/06/14 at 6:12 صبح
288523 103437 updates
288523 103437 updates

پیغمبرِ اسلام کے بارے میں نازیبا بیانات دینے پر چین نے بھی ہندو انتہا پسند بھارتی حکومت پر تنقید کی ہے— فوٹو: فائلپیغمبرِ اسلام کے بارے میں نازیبا بیانات دینے پر چین نے بھی ہندو انتہا پسند بھارتی حکومت پر تنقید کی ہے۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے آج پریس کانفرنس میں کہا کہ انا اور نسلی و مذہبی امتیاز کو ختم کرنا، اپنے اور دوسروں کے درمیان فرق کو سمجھنا اور تہذیبوں کے درمیان امن و مکالمت کو فروغ دینا انتہائی اہم ہے۔ ترجمان چینی وزارتِ خارجہ نے مزید کہا کہ پیغمبرِ اسلام کے بارے میں نازیبا بیانات کی وجہ سے نریندر مودی کی حکومت نے بھارت میں جو صورتِ حال پیدا کی ہے امید ہے اُس میں جلد بہتری آجائے گی۔

TAGGED: , ,
اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort