کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کورونا کا شکار ہوگئے | اردو میڈیا

admin
admin 13 جون, 2022
Updated 2022/06/14 at 6:58 صبح
288518 093554 updates
288518 093554 updates

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔—فوٹو: فائلکینیڈا کے  وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔رپورٹس کے مطابق جسٹن ٹروڈو  نے ٹوئٹر پر کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی۔جسٹن ٹروڈو نے اپنے بیان میں کہا کہ’ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد میں  تنہائی اختیار کر کے احتیاطی تدابیر پر عمل کروں گا’۔انہوں نےکہا کہ میری  طبیعت بہتر ہے کیونکہ میں نے کورونا ویکسی نیشن کرائی ہوئی تھی تاہم انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ اگر آپ نے کورونا ویکسین نہیں لگوائی تو لگوا لیں۔ان کا کہنا تھا کہ  جن افراد نے کورونا ویکسی نیشن کروالی ہے وہ بوسٹر شاٹس لگوائیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل رواں سال فروری میں بھی جسٹن ٹروڈو میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort