پاکستان نے بھارت سے پوزیشن چھین لی | اردو میڈیا

admin
admin 13 جون, 2022
Updated 2022/06/13 at 10:40 صبح
288473 022948 updates
288473 022948 updates

گرین شرٹس 106 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر آگئی ہے۔ فوٹو فائلویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ کے بعد پاکستان کی ون ڈے رینکنگ میں بہتری آ گئی ہے۔پاکستان نے گزشتہ روز ویسٹ انڈیز کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں 53 رنز سے شکست دیکر کلین سوئپ مکمل کیا تھا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کے بعد پاکستان کی ون ڈے رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان نے بھارت سے چوتھی پوزیشن چھین لی ہے اور گرین شرٹس 106 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر  پر  آگئی ہے۔ون ڈے رینکنگ میں نیوزی لینڈ کا پہلا نمبر ہے جبکہ انگلینڈ دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort