بغاوت کےالزام میں سابق صدر اور سابق آرمی چیف کو 10 سال قیدکی سزا | اردو میڈیا

admin
admin 12 جون, 2022
Updated 2022/06/13 at 10:31 صبح
288428 114303 updates
288428 114303 updates

فوٹو: فائلجنوبی امریکی ملک بولیویا میں بغاوت کے الزام میں سابق خاتون صدر، سابق آرمی چیف اور سابق پولیس چیف کو 10 سال قیدکی سزا سنادی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بولیویا کی عدالت نے ملک کی سابق صدر جینن انیز کو 2019 میں بغاوت کرنےکا قصور وار ٹھہرایا ہے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں ملزمان کو  آئین کے خلاف فیصلے کرنے اور اپنے فرائض سے غفلت برتنے کا مجرم قرار دیا ہے۔سابق صدر کو گزشتہ برس مارچ میں دہشت گردی، بغاوت اور سازش جیسے الزامات کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔خاتون صدر جیل میں دس سال کی سزا پوری کریں گی جب کہ سابق آرمی چیف اور سابق پولیس چیف دونوں ملک سے فرار ہیں۔

TAGGED:
اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort