وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس | اردو میڈیا

admin
admin 11 جون, 2022
Updated 2022/06/11 at 7:24 صبح
288330 112618 updates
288330 112618 updates

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کر  رہے ہیں۔پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ کے ہمراہ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور عائشہ غوث پاشہ بھی موجود ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت نے 95 کھرب 2 ارب روپے کا سالانہ بجٹ پیش کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ کیا تھا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔