وفاقی بجٹ میں ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کے بعد سگریٹ کتنی مہنگی ہوگی؟ | اردو میڈیا

admin
admin 10 جون, 2022
Updated 2022/06/10 at 3:43 شام
288290 074535 updates
288290 074535 updates

مقامی سگریٹس پر ایکسائز ڈیوٹی کو بڑھایا گیا ہے، چیئرمین ایف بی آر— فوٹو:فائلفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین عاصم احمد نے کہا ہے کہ اگلے سال کیلئے ٹیکس ہدف 7004 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھاکہ نئے بجٹ میں 355 ارب روپے کے ٹیکس اقدامات کیے گئے ہیں اور مقامی سگریٹس پر ایکسائز ڈیوٹی کو بڑھایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نئے بجٹ میں مقامی سگریٹس پر ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے اور فی سگریٹ 20 پیسے سے 40 پیسے مہنگا ہو جائے گا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds