بجٹ میں سابق وزیراعظم کے کٹا بچاؤ اور کٹا پالو پروگرامز جاری رکھنے کی تجویز | اردو میڈیا

admin
admin 10 جون, 2022
Updated 2022/06/10 at 1:34 شام
288283 050935 updates
288283 050935 updates

وفاقی بجٹ میں کٹا پالو پروگرام کیلئے12 کروڑروپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے— فوٹو:فائل وفاقی بجٹ میں سابق وزیراعظم کے کٹا بچاؤ، کٹا پالو اور مرغی پالو پروگرامز جاری رکھنے کی تجویز ہے۔وفاقی بجٹ میں کٹا پالو پروگرام کیلئے12 کروڑروپے اور کٹا بچاؤ پروگرام کیلئے 20 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔وزیراعظم کے خصوصی پروگرام بیک یارڈ پولٹری کیلئے 5 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔خیال رہے کہ اس کے علاوہ وفاقی بجٹ میں حکومت کی عمران خان کا ’صحت سہولت پروگرام‘ جاری رکھنے کی بھی تجویز شامل ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے