سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت سے متعلق خاندان کا مؤقف سامنے آگیا | اردو میڈیا

admin
admin 10 جون, 2022
Updated 2022/06/10 at 1:20 شام
288280 050358 updates
288280 050358 updates

پرویزمشرف کو گزشتہ ہفتے طبیعت خراب ہونے پراسپتال منتقل کیا گیا، خاندانی ذرائع— فوٹو:فائلسابق صدر و جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی طبیعت سے متعلق خاندانی ذرائع کا بیان سامنے آگیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق پرویزمشرف کو گزشتہ ہفتے طبیعت خراب ہونے پراسپتال منتقل کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی طبعیت اب بہتر ہے۔ خیال رہے کہ سابق صدر طویل عرصے سے دبئی میں مقیم ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort