عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں عامر لیاقت کی قبر کی تیاری | اردو میڈیا

admin
admin 10 جون, 2022
Updated 2022/06/10 at 8:43 صبح
288257 123135 updates
288257 123135 updates

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی قبر کی تیاری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔عبد اللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں عامر لیاقت کی قبر کی تیاری کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ویڈیو میں  دیکھا جاسکتا ہےکہ عامر لیاقت  کی قبر ان کے والدین بیگم محمودہ سلطانہ اور شیخ لیاقت حسین کی قبر کے پاس ہی تیار  کی جارہی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز عامر لیاقت کو تشویشناک حالت میں گھر سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کی تھی۔عامر  لیاقت کی تدفین ان  کی وصیت کے مطابق عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے  میں ہی کی جائے گی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے