پی ٹی آئی کے ممبران اب واپس قومی اسمبلی میں نہیں جائیں گے: یاسمین راشد | اردو میڈیا

admin
admin 10 جون, 2022
Updated 2022/06/10 at 8:14 صبح
288256 114558 updates
288256 114558 updates

مقصود چپڑاسی کی موت کیسے ہوئی، اس کا پوسٹ مارٹم ہونا چاہیے: رہنما پی ٹی آئی/ فائل فوٹولاہور: تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کے تمام ایم این ایز مستعفی ہوچکے ہیں وہ اسمبلی میں واپس نہیں جائیں گے۔لاہور  میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت انتخابات میں دھاندلی کےلیے اپنے حواریوں کو لگارہی ہے، مقصود چپڑاسی کی موت کیسے ہوئی، اس کا پوسٹ مارٹم ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں پڑے اربوں روپےاب کس کو ملیں گے یہ پتا چلنا چاہیے۔یاسمین راشد کاکہناتھا کہ الیکشن کا اعلان ہونے کے باوجود حکومت پری پول رگنگ کے لیے ٹرانسفر پوسٹنگ کررہی ہے، اس اقدام کے خلاف عدالت میں جائیں گے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے