آج سے عدت میں ہوں: دانیہ ملک | اردو میڈیا

admin
admin 10 جون, 2022
Updated 2022/06/10 at 8:46 صبح
288255 122139 updates
288255 122139 updates

انسٹاگرام پر دانیہ ملک کی جانب سے متعدد انسٹا اسٹوریز شیئر کی گئی ہیں جن میں انہوں نے تنقید کرنے والوں کو جواب دیے۔رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے کہا ہے کہ وہ آج سے عدت میں ہیں۔انسٹاگرام پر دانیہ ملک کی جانب سے متعدد انسٹا اسٹوریز شیئر کی گئی ہیں جن میں انہوں نے تنقید کرنے والوں کو جواب دیے۔دانیہ نےانسٹاگرام پر ایک  اسٹوری شیئر کی جس میں ان پر تنقید کرتے ہوئے عدت سے متعلق سوال کیا گیا۔

اسکرین گرینتنقید کرنے والے صارف کا کہنا تھا کہ اگر آپ بیوہ ہیں تو آپ کو چاہیے کہ آپ عدت کریں کیوں کہ  جہاں عدت کا حکم ہے وہیں حق مہر کا بھی۔سوشل میڈیا صارف کی تنقید پر دانیہ نے لکھا کہ ’میں آج سے عدت میں ہوں ‘۔ایک تنقید پر دانیہ نے جواباًکہا کہ مجھ پر جتنی تنقید کرنی ہے کرلو، عامر بھی سن کر روتے تھے، میں بھی رو لوں گی، اللہ دیکھنے والا ہے سب دیکھ رہا ہے۔

اسکرین گرینیاد رہے کہ فروری 2022 میں عامر لیاقت نے تیسری شادی دانیہ ملک سے کی لیکن 3 ماہ بعد دانیہ نے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کردیاتھا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort