(ن) لیگی رہنماؤں کیخلاف کیس کے اہم گواہان کو قتل کیا جارہا ہے: حماد اظہر | اردو میڈیا

admin
admin 10 جون, 2022
Updated 2022/06/10 at 7:46 صبح
288241 103151 updates
288241 103151 updates

ملک کو پولیس اسٹیٹ نہیں بننے دیں گے، مہنگائی مارچ کرنے والے پیٹرول اور بجلی مہنگی کررہے ہیں: سابق وزیر/ فائل فوٹوپی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہےکہ (ن) لیگ کے رہنماؤں کے خلاف کیس کے اہم گواہوں کو قتل کیا جارہا ہے اور ریکارڈ جلایا جارہا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ (ن) لیگی قائدین کے خلاف کیس کے اہم گواہوں کوقتل کرایا جارہا ہے اور مقدمات پی ٹی آئی رہنماؤں پر کیے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک کو پولیس اسٹیٹ نہیں بننے دیں گے، مہنگائی مارچ کرنے والے پیٹرول اور بجلی مہنگی کررہے ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort