مالی سال 22-2021 کی اقتصادی جائزہ رپورٹ جاری | اردو میڈیا

admin
admin 9 جون, 2022
Updated 2022/06/09 at 12:47 شام
288186 043102 updates
288186 043102 updates

مالی سال 22-2021 کی اقتصادی جائزہ رپورٹ کے اجراء کی تقریب جاری ہے اور وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں۔وفاقی وزراء احسن اقبال، خرم دستگیر، وزیرمملکت عائشہ غوث پاشا بھی تقریب میں موجود ہیں۔اس موقع پر مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جب بھی تھوڑی سی گروتھ ہوتی ہے ہم کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں پھنس جاتے ہیں، ملک کا تجارتی خسارہ 45ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے، اس سال ہماری درآمدات 76 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چین سے 2 ارب40 کروڑ ڈالر مل رہے ہیں جس پر شکر گزار ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort