امریکی فوج کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک | اردو میڈیا

admin
admin 9 جون, 2022
Updated 2022/06/09 at 7:17 صبح
288148 104046 updates
288148 104046 updates

طیارہ میکسیکو کی سرحد سے 35 کلو میٹر دور گر کر تباہ ہوا، اس میں ایٹمی مواد موجود ہونے کی اطلاعات درست نہیں: امریکی فوج۔ فوٹو فائلکیلیفورنیا میں امریکی فوج کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 4 فوجی ہلاک اور  ایک لاپتا ہو گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فوج نے طیارے کے گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایم وی 22 بی اوسپرے طیارہ میکسیکو کی سرحد سے 35 کلو میٹر دور گر کر تباہ ہوا۔امریکی فوج کا کہنا ہے کہ طیارے میں ایٹمی مواد موجود ہونے کی اطلاعات درست نہیں ہیں۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایم وی 22 بی اوسپرے طیارے میں 5 فوجی سوار تھے، طیارہ تباہ ہونے سے لاپتاہونے والے پانچویں فوجی کے ہلاک ہونے کا بھی خدشہ ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort