اداکار بلال قریشی بجلی کا بل زیادہ آنے پر برہم | اردو میڈیا

admin
admin 8 جون, 2022
Updated 2022/06/08 at 8:55 صبح
288055 115104 updates
288055 115104 updates

بلال قریشی نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ آج بجلی کا بل آیا ہے اور بہت آیا ہے/ فائل فوٹواداکار بلال قریشی بھی بجلی کا بل زیادہ آنے پر پریشان ہوگئے۔بلال قریشی نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ آج بجلی کا بل آیا ہے اور بہت آیا ہے۔

اسکرین گریبانہوں نے لکھا کہ ’جب لائٹ بہت جاتی ہے اور بل بہت زیادہ آتا ہے تو بہت غصہ آتا ہے‘۔اداکار کا سوشل میڈیا پیغام وائرل ہوچکا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے