شہبازشریف نے دوران کانفرنس گفتگو پر مفتاح اسماعیل کو ٹوک دیا | اردو میڈیا

admin
admin 8 جون, 2022
Updated 2022/06/08 at 8:53 صبح
288051 111810 updates
288051 111810 updates

وزیراعظم شہبازشریف نےبزنس کانفرنس کےدوران گفتگو کرنے پر مفتاح اسماعیل کو ٹوک دیا۔بزنس کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وفاقی وزیر خرم دستگیر سے گفتگو کررہے تھے کہ اس موقع پر وزیراعظم شہبا زشریف نے مفتاح اسماعیل کو ٹوک دیا۔وزیراعظم نے مفتاح اسماعیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ  ‘مفتاح یہ بہت سنجیدہ معاملہ ہے اورہمیں اسے کرنا ہوگا’۔ وزیراعظم کی جانب سے مخاطب کیے جانے پرمفتاح اسماعیل نے ہاتھ اٹھا کرجواب دیا اور ہدف حاصل کرنےکے عزم کا اظہار کیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے