سعودی عرب نے 13 افراد کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا | اردو میڈیا

admin
admin 7 جون, 2022
Updated 2022/06/07 at 10:44 صبح
287962 023955 updates
287962 023955 updates

سعودی عرب نے دہشتگردوں کی مالی مدد کرنے والوں کی نئی فہرست جاری کی ہے/ فائل فوٹوریاض: سعودی عرب نے 13 افراد اور 3 تنظیموں کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ سعودی عرب نے دہشتگردوں کی مالی مدد کرنے والوں کی نئی فہرست جاری کی ہے۔سعودی عرب نے جن افراد کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیا ان میں سے تین کا تعلق یران کی پاسداران انقلاب سے ہے جب کہ چار کا دہشت گرد تنظیم داعش اور 6 کا تعلق نائیجیریا کی دہشتگرد تنظیم بوکوحرام سےہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort