بغیر حفاظتی اقدامات کے چلنے والے اسٹورز سیل کرنے کی ہدایت | اردو میڈیا

admin
admin 7 جون, 2022
Updated 2022/06/07 at 7:16 صبح
287940 100605 updates
287940 100605 updates

ایس بی سی اے کی جانب سے شہر کی دیگر عمارتوں میں قائم ڈپارٹمنٹل اسٹورز کے سروے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے/ فوٹو سوشل میڈیاکراچی:  جیل چورنگی کے قریب سپر اسٹور میں آگ لگنے کے بعد ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے بغیر حفاظتی اقدامات کے چلنے والے تمام اسٹورز کو سیل کرنے کی ہدایت کردی۔ایس بی سی اے کی جانب سے شہر کی دیگر عمارتوں میں قائم ڈپارٹمنٹل اسٹورز کے سروے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب عمارت کو پہنچنے والے ممکنہ نقصان کے تعین کے لیے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے این ای ڈی یونیورسٹی سے مدد طلب کرلی ہے۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہےکہ آگ سے بلڈنگ اسٹرکچر کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے جس کا تعین عمارت کے مختلف ٹیسٹ کرکے کیا جائے گا جب کہ نقصان کے تعین کے بعد اقدامات کیے جائیں گے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort