ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا | اردو میڈیا

admin
admin 3 جون, 2022
Updated 2022/06/03 at 1:24 شام
287638 052153 updates
287638 052153 updates

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے— فوٹو: فائلملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج مزید اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن  کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 39 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر  11 ڈالر اضافے سے 1867 ڈالر فی اونس ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort