وفاق اور سندھ کے بعد کے پی کا پیٹرولیم مصنوعات کے اخراجات میں 35 فیصد کٹوتی کا اعلان | اردو میڈیا

admin
admin 3 جون, 2022
Updated 2022/06/03 at 1:25 شام
287637 051345 updates
287637 051345 updates

 صوبے کو سالانہ ڈیڑھ ارب روپے اور ماہانہ ساڑھے 12 کروڑ روپے کی بچت ہوگی: محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا— فوٹو:فائلوفاق اور صوبہ سندھ کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے بھی سرکاری اداروں میں پیٹرولیم مصنوعات کے اخراجات میں 35 فیصد کٹوتی کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا تھاکہ عوام کا پیسہ صرف عوام پر خرچ کرنے کیلئے مزید اقدامات کریں گے۔دوسری جانب محکمہ خزانہ پختونخوا کا کہنا تھاکہ سرکاری محکموں کے تیل پر 35 ‪فیصد کٹوتی سے بڑی بچت ہوگی، اس فیصلے سے صوبے کو سالانہ ڈیڑھ ارب روپے اور ماہانہ ساڑھے 12 کروڑ روپے کی بچت ہوگی۔خیال رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری کیلئے سخت اقدامات کا اعلان کیا اورکابینہ ارکان اور سرکاری افسران کو فری پیٹرول کی کٹوتی کا فیصلہ کیا۔اس کے علاوہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزرا اور افسران کا پیٹرول کا کوٹہ 40 فیصد کم کر دیا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort