امریکا بھی مضبوط پاکستان نہیں دیکھنا چاہتا، عمران خان کا بونیر میں خطاب | اردو میڈیا

admin
admin 3 جون, 2022
Updated 2022/06/03 at 1:08 شام
287636 044659 updates
287636 044659 updates

سابق وزیراعظم عمران خان بونیر میں جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا بھی مضبوط پاکستان نہیں دیکھنا چاہتا۔بونیرکےعلاقے سواڑئی میں پی ٹی آئی کےجلسےمیں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان، پرویزخٹک اور دیگرمرکزی و صوبائی قائدین عمران خان کےہمراہ ہیں۔جلسہ گاہ کو بینرز اور پی ٹی آئی کے جھنڈوں سے سجایا گیا ہے، پولیس کے مطابق جلسے کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور 1200 پولیس اہلکار جلسہ گاہ کی سکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔خبر مزید اپ ڈیٹ کی جارہی ہے

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort