وزیراعظم کا وفاقی کابینہ میں کمی اور ارکان کو فری پیٹرول کی کٹوتی کا فیصلہ | اردو میڈیا

admin
admin 3 جون, 2022
Updated 2022/06/03 at 12:39 شام
287634 043026 updates
287634 043026 updates

ملک میں گزشتہ 10 روز میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے— فوٹو:فائلوزیراعظم عمران خان نے کفایت شعاری کیلئے سخت اقدامات کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم نے کابینہ میں کمی اور کابینہ کے ارکان کو فری پیٹرول کی کٹوتی کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ ملک میں گزشتہ 10 روز میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزرا اور افسران کا کوٹہ 40 فیصد کم کر دیا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort