طارق جمیل اور ذاکر نائیک کا اندازِ گفتگو نقل کرنیوالا نوجوان | اردو میڈیا

admin
admin 2 جون, 2022
Updated 2022/06/02 at 8:55 صبح
287519 010137 updates
287519 010137 updates

سوشل میڈیا پر معروف اسکالرز کی آواز نکالنے اور ان کا اندازِ گفتگو اپنانے والے نوجوان کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے/ اسکرین گریبمعروف مذہبی اسکالرز طارق جمیل اور ذاکر نائیک کے چاہنے والے دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں لیکن کراچی میں ایک  ایسا نوجوان ہے جو دونوں  شخصیات کا اندازِ گفتگو  اپناتے ہوئے ان کی طرح آواز بھی نکالتا ہے۔سوشل میڈیا پر معروف اسکالرز کی آواز نکالنے اور ان کا اندازِ گفتگو اپنانے والے نوجوان کا ایک  کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں اسے دونوں کے انداز  کو نقل کرتے دیکھا  جاسکتا  ہے۔نوجوان نے پہلے مہارت سے مولانا طارق جمیل کا انداز اپنایا اور پھر میزبان کی فرمائش پر فوری ذاکر نائیک کے انداز  میں گفتگو شروع  کردی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort