عمران خان نے راہداری ضمانت کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی | اردو میڈیا

admin
admin 2 جون, 2022
Updated 2022/06/02 at 8:46 صبح
287517 010439 updates
287517 010439 updates

سابق وزیراعظم عمران خان کی راہداری ضمانت کی درخواست فوری طور پر سماعت کے لیے منظور کرلی گئی ہے: ذرائع/ فائل فوٹوپشاور: تحریک  انصاف کے چیئرمین  عمران خان نے راہداری ضمانت کے لیے درخواست دائر کردی۔جیونیوز کے مطابق عمران خان نے راہداری ضمانت کے لیے درخواست پشاور  ہائیکورٹ میں دائر کی جس کے لیے وہ خود عدالت گئے۔سابق وزیراعظم عمران خان کی راہداری  ضمانت  کی درخواست  فوری طور پر سماعت کے لیے منظور کرلی گئی۔چیف جسٹس پشاور  ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید کی عدالت میں عمران خان کی درخواست پر سماعت جاری ہے جس سلسلے میں سابق وزیراعظم عدالت میں پیش ہوئے۔عمران  خان کی آمد پر عدالت کا دروازہ بند  کردیا گیا اور میڈیا نمائندوں کو عدالت میں جانے سے بھی روک دیا گیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort