اداکارہ نوشین شاہ کی مریم نواز پر تنقید | اردو میڈیا

admin
admin 1 جون, 2022
Updated 2022/06/01 at 11:09 صبح
287431 031917 updates
287431 031917 updates

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر نوشین شاہ کا مریم نواز کے لیے دیا گیا بیان وائرل ہورہا ہے/فوٹوفائلپاکستانی اداکارہ نوشین شاہ نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز پر تنقید کی ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر نوشین شاہ کا مریم نواز کے لیے دیا گیا بیان وائرل ہورہا ہے۔نوشین نے اپنے بیان  میں کہا کہ مریم نواز بننا مزے کی بات ہے، اٹھو ،  اپنے شوہر کو نظر انداز کرو، اپنے والد کے غلاموں کے پروٹوکول میں جاؤ، فضولیات کہو، زور زور سے چیخ کر  بے نظیر بننے کی کوشش کرو اور سوجاؤ۔اداکارہ کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور اس حوالے سے اداکارہ کو مختلف قسم کے رد عمل کا بھی سامنا ہے جس میں جہاں سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کے بیان پر ان کو تنقید کا نشانہ بنانے رہے ہیں تو وہیں اداکارہ کے اس بیان پر کئی لوگوں نے ان کی بات سے اتفاق بھی کیا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort