لیجنڈری گلوکار ’KK‘ کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ | اردو میڈیا

admin
admin 1 جون, 2022
Updated 2022/06/01 at 7:38 صبح
287408 115609 updates
287408 115609 updates

کے کے نے بالی وڈ کو سیکڑوں سپرہٹ گانے دیے اور یہی وجہ تھی کہ کے کے کا شمار بالی وڈ کے نامور اور مہنگے ترین گلوکاروں میں ہوتا تھا/ فائل فوٹوبھارت کے نامور گلوکار کرشنا کمار کناتھ المعروف کے کے گزشتہ روز حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث چل بسے۔کے کے نے بالی وڈ کو سیکڑوں سپرہٹ گانے دیے اور یہی وجہ تھی کہ کے کے کا شمار بالی وڈ کے نامور اور مہنگے ترین گلوکاروں میں ہوتا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کے کے ایک گانا گانے کے لیے 5 سے 6 لاکھ بھارتی روپے لیتے تھے جب کہ لائیو کانسرٹ اسٹیج پر ان کے گانوں کی قیمت 10 سے 15 لاکھ روپے تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار کے اثاثوں کی مالیت ایک اعشاریہ 5 ملین ڈالر تھی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ کے کے نے ڈھائی ہزار گانے گائے۔مزید برآں ان کے اثاثوں کی مالیت 50 سے 60 کروڑ  جب کہ کے کے کی ملکیت میں مہنگی ترین گاڑی آڈی بھی ہے۔ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسٹیج شوز اور دیگر گانوں کی مد میں کے کے کی مجموعی طور پر روزانہ کی آمدن کا اندازہ 2700 ڈالر سے زائد ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort