سوشل میڈیا پر سیکرٹری داخلہ سے منسوب آڈیو پر وزارت داخلہ کا مؤقف سامنے آگیا | اردو میڈیا

admin
admin 1 جون, 2022
Updated 2022/06/01 at 6:13 صبح
287401 105817 updates
287401 105817 updates

سیکرٹری داخلہ کی جعلی آڈیو ٹیپ کو بظاہر مذموم مقاصد کے لیے تیار کیا گیا ہے: وزارت داخلہ. فوٹو فائلوزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سے منسوب آڈیو ٹیپ کو مکمل طور پر جعلی قرار دے دیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری داخلہ کی جعلی آڈیو ٹیپ کو بظاہر مذموم مقاصد کے لیے تیار کیا گیا ہے۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ جعلی آڈیو ٹیپ چلانے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔وزارت داخلہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین ایسی جعلی اور غیر تصدیق شدہ ٹیپس کو اکاؤنٹس سے شیئر نہ کریں، جعلی ٹیپس شئیر کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کے خلاف بھی قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort