عمران کو گرفتار کرکے حکومت اپنی موت کو دعوت دے گی: پرویز الٰہی | اردو میڈیا

admin
admin 1 جون, 2022
Updated 2022/06/01 at 5:56 صبح
287388 100254 updates
287388 100254 updates

آئی جی اور چیف سیکرٹری کے خلاف کارروائی ہوگی کیونکہ لانگ مارچ کے شرکا پر فائرنگ پولیس نے کی ہے: اسپیکر پنجاب اسمبلی/ فائل فوٹولاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے چیئرمین  پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرنے کی صورت میں حکومت  کو سنگین نتیجے سے خبردار  کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام  کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار کرکے حکومت اپنی قبر خود کھودے گی اور اپنی موت کو دعوت دے گی۔انہوں نے کہا  کہ آئی جی اور چیف سیکرٹری کے خلاف کارروائی ہوگی کیونکہ لانگ مارچ کے شرکا پر فائرنگ پولیس نے کی ہے، خواتین پنجاب اسمبلی نے مشترکہ طور پر استحقاق کمیٹی میں یہ معاملہ لے کر جانے کا فیصلہ کیا ہے کہ اسمبلی حدود میں بغیر اسپیکر کی اجازت کے  پولیس  نے  پکڑ دھکڑ کی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort