ملک میں فی تولہ سونا 2750 روپے سستا ہوگیا | اردو میڈیا

admin
admin 28 مئی, 2022
Updated 2022/05/31 at 8:44 صبح
287033 091213 updates
287033 091213 updates

فوٹو: فائلملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 2750 روپےکی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2750 روپےکمی کے بعد 1 لاکھ 38 ہزار 450 روپےکا ہوگیا ہے۔دس گرام سونےکا بھاؤ 2356 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 18 ہزار 700 روپےکا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 6 ڈالرکم ہوکر 1854 ڈالر فی اونس ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort