گوگل کا 52 سال ریسلنگ کی دنیا میں ناقابل شکست رہنے والے گاما پہلوان کو خراج عقیدت | اردو میڈیا

admin
admin 22 مئی, 2022
Updated 2022/05/22 at 5:18 صبح
286348 101457 updates
286348 101457 updates

گاما پہلوان نے کیرئیر میں چھوٹی بڑی 5000 فائٹس لڑیں اور سب میں کامیاب رہے۔ اسکرین شاٹبرصغیر کے عظیم ریسلر “گاما پہلوان” کی سالگرہ کے موقع گوگل نے اپنا ڈوڈل گاما پہلوان کے نام کر دیا۔غلام محمد بخش بٹ 52 سال تک ریسلنگ میں ناقابل شکست رہے، انہیں گزشتہ صدی کا کامیاب ترین ریسلر کہا جاتا تھا۔

گاما پہلوان نے کیرئیر میں چھوٹی بڑی 5000 فائٹس لڑیں اور سب میں کامیاب رہے۔گاما پہلوان کے بھتیجے بھولو پہلوان 20 سال تک پاکستان کے قومی چیمپئن رہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort