بھائی کی شادی میں فائرنگ کرنیوالا پولیس اہلکار اپنی ہی گولی سے ہلاک | اردو میڈیا

admin
admin 22 مئی, 2022
Updated 2022/05/22 at 5:07 صبح
286345 094357 updates
286345 094357 updates

واقعہ کراچی کے علاقے گلشن بہارمیں شادی کی تقریب میں پیش آیا/فوٹوفائلکراچی  میں  شادی کے دوران  ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار  اپنی ہی فائرنگ سے جان کی بازی ہار گیا۔ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کراچی  کے علاقے گلشن بہار میں شادی کی تقریب میں پیش آیا جہاں بھائی کی شادی میں  ہوائی فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار  کو اپنی ہی فائر کی گئی گولی لگ گئی۔پولیس کے مطابق اہلکار اپنے بھائی کی شادی کی تقریب میں فائرنگ کر رہا تھا کہ اپنی ہی گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔دوسری جانب پان منڈی سے ملنے والا مشکوک بیگ تلاشی کے بعد کلیئر قرار دے دیا گیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort