ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 93 ہزار سے تجاوز کر گئی | اردو میڈیا

admin
admin 21 مئی, 2022
Updated 2022/05/21 at 2:35 شام
286325 074018 updates
286325 074018 updates

10 گرام سونے کا بھاؤ 514 روپے بڑھ کر 119475 روپے ہے— فوٹو: فائلملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 39 ہزار 300 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کا بھاؤ 514 روپے بڑھ کر 119475 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 4 ڈالرز بڑھ کر 1847 ڈالرز فی اونس ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو لائک کرکے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں۔


This will close in 30 seconds

AllEscort